پاکستان شائع 04 جنوری 2024 02:07pm عمران خان کی تقاریر پر پابندی کے خلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ وفاقی حکومت، وزارت اطلاعات اور پیمرا سمیت دیگر فریقین نے جواب جمع کرا دیے۔