پاکستان اپ ڈیٹ 04 ستمبر 2024 01:12pm بلوچستان میں گاڑی بچانے والے ایکسویٹر آپریٹر کی وزیراعظم سے ملاقات، 25 لاکھ انعام اعزاز کی بات ہے کہ میں ملک کے وزیراعظم سے ملاقات کررہا ہوں، محب اللہ
پاکستان اپ ڈیٹ 01 ستمبر 2024 01:39pm بلوچستان میں بارشوں سے تباہی، کوئٹہ چمن شاہراہ بہہ گئی، مزید 3 افراد جاں بحق، تعداد 33 ہوگئی صوبے کے کئی اضلاع میں موبائل فون، انٹرنیٹ سروسز اور بجلی کی سپلائی معطل ہے
پاکستان شائع 30 اگست 2024 07:21pm طوفان کے زیر اثر بلوچستان میں بارش: درجنوں دیہاتوں میں سیلابی ریلے ، مکانات تباہ بارش کے باعث تین ہفتوں سے بجلی کی فراہمی معطل ہونے سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا
پاکستان شائع 30 اگست 2024 01:46pm بلوچستان میں 16 انچ قطر کی گیس پائپ لائن بہہ گئی بلوچستان میں سیکورٹی کلیئرنس کے بعد مرمت کا کام کیا جائےگا، ترجمان گیس کمپنی
پاکستان شائع 30 اگست 2024 01:10pm بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال: بلوچستان کے 10 اضلاع آفت زدہ قرار صوبائی حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کردیا، پی ڈی ایم اے کی متعلقہ انتظامیہ کو اقدامات اٹھانے کی ہدایت
پاکستان شائع 20 اگست 2024 01:49pm بلوچستان میں مون سون بارشوں کا سلسلہ تھم گیا، مختلف حادثات میں 19 افراد جاں بحق محکمہ موسمیات نے بلوچستان کے بعض مقامات پر آج بھی بارش کا امکان ظاہر کیا ہے
پاکستان شائع 02 اگست 2024 11:01am کراچی میں آج بھی بارش کا امکان، بلوچستان میں سیلاب کے حوالے سے نیا الرٹ جاری شہر قائد میں سمندری ہوائیں مکمل بحال ہونے سے موسم خوشگوار ہوگیا
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 29 فروری 2024 10:48pm موسلا دھار بارشوں کا سلسلہ دوبارہ شروع، 3 بچے جاں بحق ، گوادر آفت زدہ قرار کوئی ادارہ مجھ سے تعاون نہیں کر رہا، صرف فوٹو سیشن چل رہا ہے، چیئرمین میونسپل کمیٹی گوادر
پاکستان شائع 07 اکتوبر 2022 05:47pm کے پی حکومت کا فلڈ ریلیف فنڈ کا 20 فیصد بلوچستان کیلئے مختص بلوچستان کے عوام ہمارے بھائی ہیں: وزیراعلیٰ محمود خان
پاکستان شائع 26 ستمبر 2022 08:54am ملک بھر میں بارشوں اور سیلاب سے اموات کی تعداد 1638 ہوگئی سندھ میں 747، بلوچستان میں 323، خیبرپختونخوامیں 306 اور آزاد کشمیر میں 48 اموات ہوئیں
پاکستان شائع 18 ستمبر 2022 11:29am ملک بھر میں 24 گھنٹوں میں بارشوں اور سیلاب سے کوئی ہلاکت نہیں ہوئی این ڈی ایم اے نے حاليہ بارشوں اور سیلاب سے جانی و مالی نقصانات کی رپورٹ جارى کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 14 ستمبر 2022 06:59pm وزیراعظم کا سیلاب متاثرین کے 2 ماہ کے بجلی کے بل معاف کرنے کا اعلان وزیراعظم نے سیلاب متاثرین کو ریلیف دیتے ہوئے اگست اور ستمبر کے بجلی بل معاف کرنے کا اعلان کردیا
پاکستان شائع 13 ستمبر 2022 10:56pm ملک بھر میں بارشوں اور سیلاب سے 54 افراد جاں بحق، تعداد 1481ہوگئی این ڈی ایم اے نے حاليہ بارشوں اور سیلاب میں جانی و مالی نقصانات کی رپورٹ جارى کردی۔
کاروبار شائع 05 ستمبر 2022 09:10am بلوچستان کو گیس کی سپلائی بحال کردی گئی دریائے بولان میں دو اہم پائپ لائنیں سیلابی پانی میں بہہ گئی تھیں
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 04 ستمبر 2022 07:19pm وزیر اعظم کا بحالی کے کاموں میں مصروف مزدوروں کیلئے 50 لاکھ روپے کا اعلان ملک مشکل میں ہے،اس وقت تمام لوگ ایک ٹیم کی طرح کام کر رہے ہیں، شہباز شریف
پاکستان شائع 31 اگست 2022 04:14pm بلوچستان حکومت کا ’طریقہ امداد ’ سوشل میڈیا پر کڑی تنقید کا شکار صارفین نے اپنے تبصروں میں صوبائی حکومت کی اس بےتوجہی پر افسوس کااظہارکیا۔
پاکستان شائع 29 اگست 2022 10:26am ملک بھر میں بارشوں اور سيلاب کی تباہ کارياں، اموات کی تعداد 1061 ہوگئی گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزيد 28 افراد زندگى کى بازى ہار گئے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 29 اگست 2022 10:31am سیلاب کے باعث بلوچستان کے تعلیمی ادارے مزید 5 روز کے لیے بند صوبائی وزیر تعلیم نے بتایا کہ تمام تعلیمی ادارے 29 اگست سے 5 ستمبر جمعہ تک بند رہیں گے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 29 اگست 2022 10:51am پاکستان سیلاب 2022: ہیلپ لائنز، سرکاری معلومات، عطیات کہاں جمع کرائیں؟ پاکستن بھر کے سیلاب زدہ علاقوں میں راحت اور بچاؤ کی کوششیں جاری ہیں اور اس حوالے سے جو اہم معلومات درکار ہونی چاہئیں وہ درج ذیل ہیں۔
پاکستان شائع 28 اگست 2022 12:53pm دنیا بھر کے ممالک کا پاکستان کیلئے امداد کا اعلان برطانیہ، ترکی، امارات نے امدادی سامان بھیج دیا، فرانس نے مدد کی پیشکش کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 28 اگست 2022 01:16pm سیلاب سے متاثرہ ہر شخص کی بحالی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بلوچستان کے ضلع لسبیلہ کی تحصیل لاکھڑا کے دور افتادہ علاقے گوٹھ سدوری کا دورہ کیا۔
پاکستان شائع 27 اگست 2022 04:58pm بلوچستان کا پاکستان بھر سے رابطہ منقطع، شمال سے جنوب تک ہر طرف تباہی پاکستان میں مون سون کی تاریخی بارشوں اور سیلاب نے گزشتہ چند ہفتوں کے دوران 30 ملین سے زیادہ افراد کو متاثر کیا ہے
پاکستان شائع 26 اگست 2022 05:26pm بلوچستان میں سروسز بحال کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں: پی ٹی اے پی ٹی اے صورتحال کی نگرانی کر رہا ہے۔
اپ ڈیٹ 26 اگست 2022 04:04pm سیلاب متاثرین کے لئے 10 روپے عطیہ کریں، وزیراعظم کی اپیل وزیراعظم فلڈریلیف 2022 کا شارٹ کوڈ 9999 جاری کردیا
لائف اسٹائل شائع 25 اگست 2022 07:48pm بلوچستان کے لوگوں کو کھانا پہنچائیں، ایوب کھوسہ کی اپیل اداکار ایوب کھوسہ نے سیلاب سے متاثرعوام کی مدد کی اپیل کردی
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 25 اگست 2022 04:11pm حالیہ بارشوں سے 3 کروڑ افراد متاثر ہوئے: شیری رحمان سندھ میں سیلابی صورتحال انتہائی سنگین ہے۔
پاکستان شائع 25 اگست 2022 02:11pm وزیراعظم کا سیلابی صورتحال کے پیش نظر لندن کا دورہ منسوخ وزیراعظم کو لندن میں اپنی بیمارپوتی کی عیادت کے لیے جانا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 24 اگست 2022 09:29pm سیلابی ریلے نے صحبت پور میں تباہی مچا دی سیلابی ریلا لوگوں کے مال مویشی اور اناج سب کچھ بہا کر لے گیا ہے، ہر طرف اجڑے ہوئے گھر نظر آرہے ہیں.
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 24 اگست 2022 04:56pm کراچی: بارش نے جل تھل کردیا، نشیبی علاقے زیرِ آب آنے کا خدشہ محکمہ موسمیات نے آج اور کل موسلا دھار بارش کے باعث نشیبی علاقے زیر آب آنے کا اندیشہ ظاہر کیا ہے
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 24 اگست 2022 10:31am آج نیوز کی خبر کے بعد پاک فوج گلوکار وہاب بگٹی کے گاؤں پہنچ گئی کوک اسٹوڈیو میں 'کنایاری' گانے والے گلوکارکا گھرسیلاب میں بہہ گیا تھا
نو مئی مجرمان کو سزائیں: مکمل انصاف اس وقت ہوگا جب ماسٹر مائنڈ اور منصوبہ سازوں کو سزا ملے گی، آئی ایس پی آر