پاکستان شائع 25 فروری 2024 10:56am کراچی میں ٹائر پھٹنے سے گاڑی الٹ گئی، 2 افراد زخمی گاڑی کو حادثہ شاہراہ فیصل بلوچ کالونی پل کے قریب پیش آیا