پاکستان شائع 14 جنوری 2023 10:26pm بلدیاتی انتخابات: بیلٹ پیپرز کی بنا نگرانی رکشوں، موٹر سائیکل اور بسوں میں ترسیل بغیر نگرانی ترسیل کے عمل نے شفافیت پر سوالیہ نشان کھڑا کردیا ہے۔