پاکستان شائع 13 ستمبر 2024 11:32am ڈھاکا سے باکو کی پرواز میں فنی خرابی، طیارے کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگ اجازت ملنے پر پائلٹ نے کارگو پرواز کو ری روٹ کیا اور سکھر کے قریب سے طیارے کو کراچی کی طرف موڑ دیا
لندن میں پاکستان ہائی کمیشن پر بھارتی اور اسرائیلی انتہاپسندوں کا حملہ، پاکستانیوں کا بہادری سے پرچم کا دفاع