لائف اسٹائل شائع 16 فروری 2025 01:41pm ڈوبتے شخص کو بچانے والا بہادر گھوڑا چند دن بعد چل بسا بائیلونگ نہ صرف اپنے مالک کے حکم پر پانی میں چھلانگ لگائی بلکہ ایک اجنبی انسان کی جان بچالی