پاکستان شائع 18 اپريل 2023 07:55pm بارشوں کے بعد دریائے سوات میں طغیانی سے بحرین بازار زیر آب، زمینی رابطہ منقطع بحرین اور کالام کے درمیان زمینی رابطہ منقطع ہونے کے بعد دونوں جانب ہزاروں افراد پھنسے ہوئے ہیں۔