پاکستان اپ ڈیٹ 04 اگست 2023 02:52pm بہاولپور میں طالبہ کے ساتھ ’پکڑے گئے‘ 3 یونیورسٹی طالب علموں پر تشدد، مقدمہ درج پولیس نے اوباش نوجوانوں کی درخواست پر اہل علاقہ کے خلاف ہی مقدمہ درج کردیا