▶️ پاکستان شائع 30 مارچ 2023 10:38am مُغلیہ دور کی بادشاہی مسجد ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہونے لگی 16ویں صدی میں مغل بادشاہ اورنگزیب نے 3 برس کی مدت میں مسجد تعمیر کروائی