کھیل شائع 04 فروری 2024 09:35pm بیڈمنٹن کھلاڑی منال طارق خان نے ہراسانی اور بدعنوانی کی وجہ سے ریٹائرمنٹ لے لی انہوں نے کہا کہ وہ جلد ہی کھیل کی گورننگ باڈی میں مسائل کو بے نقاب کریں گی۔