پاکستان اپ ڈیٹ 25 جنوری 2025 06:32pm پاکستانی لڑکی سے ملنے آنے والے ہندو نوجوان نے اسلام قبول کرلیا، بھارت جانے سے انکار بادل بابو اترپردیش کا رہائشی ہے اور غیر قانونی طور پر پاکستان پہنچا تھا
بلوچستان کا 16 روز سے معطل ٹرین کا رابطہ بحال، دہشتگردی کا نشانہ بننے والی جعفر ایکسپریس پشاور کینٹ سے کوئٹہ روانہ، ٹرین میں 280 مسافر سوار ہیں