دنیا شائع 06 دسمبر 2024 09:53pm ایودھیا کی بابری مسجد کی شہادت کو 32 برس گزر گئے یہ المیہ بی جے پی کی ملک گیر تحریک کا نتیجہ تھا جس کے بعد مسلم کش فسادات میں 2 ہزار افراد شہید کیے گئے۔
دنیا اپ ڈیٹ 23 جنوری 2024 02:44pm ایودھیہ میں عظیم الشان مسجد کی تعمیر رواں سال شروع ہوگی انڈو اسلامک کلچرل فاؤنڈیشن نے منصوبے کوعملی جامہ پہنانے کا اعلان کردیا
دنیا شائع 22 جنوری 2024 11:48am ’سیکولر بھارت‘ کے وزیراعظم نے بابری مسجد کے ملبے پر تعمیر رام مندر کا افتتاح کردیا مسجد کے انہدام کے 30 برس بعد ہندو انتہا پسندی کی مکمل فتح
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 17 جنوری 2024 06:51pm ہندو مذہبی رسومات کی تلقین پر بھارتی گلوکارہ کو شدید تنقید کا سامنا رام آئیں گے نہ وشنو، دیے جلانے سے ذہنوں میں اجالا نہیں ہونے والا، سوشل میڈیا پر معروف شخصیات کے ریمارکس