پاکستان شائع 06 مئ 2024 03:17pm میلسی میں آڑھتی کے گودام پر مجسٹریٹ کا چھاپہ، 1600 باردانہ برآمد گودام سیل کردیا گیا، باردانہ کی ذخیرہ اندوزی کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی، ڈپٹی ڈائریکٹر مسعود بابر