پاکستان شائع 01 جنوری 2025 11:02am 10 سال سے زائدالعمر بچوں کیلئے خصوصی ”ب فارم“ متعارف کرانے کا فیصلہ بچوں کے انگلیوں کے نشانات اور تصویر کو ب فارم کا لازمی حصہ بنا دیا گیا