پاکستان شائع 30 اگست 2024 12:36pm اظہر مشوانی کے بھائیوں کی بازیابی: اٹارنی جنرل کو تفصیلی رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت اٹارنی جنرل اعلیٰ اور ذمہ دار عہدیدار ہیں مناسب یہ ہے جلد کچھ کریں، چیف جسٹس عامر فاروق
پاکستان شائع 27 اگست 2024 12:02pm اظہر مشوانی کے لاپتہ بھائیوں کی بازیابی کیلئے اٹارنی جنرل کو مزید مہلت مل گئی سلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی سیکرٹریٹ کے ملازم فیضان کے واپس آجانے پر بازیابی درخواست نمٹادی
پاکستان شائع 23 اگست 2024 12:43pm بظاہر لگ رہا ہے حکومت ہی جبری گمشدگیوں کی بینیفشری ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ حکومت ڈیو پراسس فالو نہیں کرتی تو پھر کیا کہہ سکتے ہیں، اس سے ملک کی کتنی بدنامی ہورہی ہے، ان کو اندازہ نہیں، عدالت
پاکستان اپ ڈیٹ 20 اگست 2024 12:45pm گزشتہ حکومت کی طرح اب بھی ویسے ہی لوگ لاپتہ ہو رہے ہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ عدالت نے لاپتہ پی ٹی آئی کارکن کی گمشدگی کا معاملہ اٹارنی جنرل کے سامنے رکھنے کی ہدایت کردی
پاکستان شائع 16 اگست 2024 02:21pm اظہر مشوانی کے بھائیوں کی بازیابی کیلئے عدالتی حکم نامہ وزیراعظم کو بھیجنے کا حکم عدالت نے اظہر مشوانی کے بھائیوں کی بازیابی کیلئے فریقین کو ایک اور موقع دے دیا
پاکستان شائع 15 اگست 2024 02:49pm اظہر مشوانی کے بھائیوں کو منگل تک بازیاب کراکے پیش کرنے کی مہلت امید ہے کیس آئندہ منگل تک ختم ہوجائے گا، تفصیلی آرڈرجاری کروں گا، جسٹس میاں میاں گل حسن اورنگزیب
پاکستان شائع 13 اگست 2024 11:00am اظہر مشوانی کے بھائیوں کی عدم بازیابی پر عدالت کا توہینِ عدالت کی کارروائی کا فیصلہ عدالت نے سیکرٹری دفاع، داخلہ، آئی جی اسلام آباد اور ڈی جی ایف آئی اے کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا
پاکستان شائع 09 اگست 2024 11:26am اسلام آباد ہائیکورٹ کا اظہر مشوانی کے لاپتہ بھائیوں کو بازیاب کرا کے پیش کرنے کا حکم آئندہ سماعت پر جواب دیکھیں گے بصورت دیگر میرے پہلے بھی آرڈرز موجود ہیں، جسٹس میاں گل اورنگزیب
پاکستان شائع 11 جون 2024 05:04pm اظہر مشوانی کے بھائیوں کی بازیابی: ”اگر پولیس رپورٹ بدلتی ہے تو پھر دیکھتے ہیں“، عدالت دونوں بھائیوں کو جب گرفتار کیا گیا تو انٹیلیجنس کے افسران بھی ساتھ تھے، وکیل درخواستگزار
پاکستان شائع 06 جون 2024 03:47pm عدالت نے پی ٹی آئی فوکل پرسن اظہر مشوانی کے بھائیوں کی بازیابی کا حکم دے دیا پی ٹی آئی کا چیف جسٹس سے اغواکاروں کو طلب کرنے کا مطالبہ
پاکستان شائع 01 اپريل 2024 05:11pm پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنماؤں کی کاغذات منظوری کیخلاف درخواستیں خارج کردیں پشاور ہائیکورٹ نے اپیلٹ ٹربیونل کا فیصلہ برقرار رکھا
پاکستان شائع 31 مارچ 2023 04:00pm پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا انچارج اظہر مشوانی گھر پہنچ گئے اظہرمشوانی ایک ہفتے سے لاپتا تھے
پاکستان شائع 30 مارچ 2023 09:47am اظہر مشوانی کی بازیابی اور مقدمات کی تفصیلات فراہمی کیلئے درخواست دائر اظہر مشوانی کے بھائی نے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی
پاکستان اپ ڈیٹ 24 مارچ 2023 08:47am اب تک 750 پی ٹی آئی کارکنوں کو گرفتار کیا جا چکا ہے، فواد چوہدری کا دعویٰ پی ٹی آئی سوشل میڈیا انچارج اظہر مشوانی کو حراست میں لے لیا گیا
پاکستان شائع 23 مارچ 2023 10:15pm عمران خان کے سوشل میڈیا فوکل پرسن گھر سے لاپتہ، پی ٹی آئی کا پولیس پر اغوا کا الزام پنجاب اور اسلام آباد پولیس قوانین توڑ کر پی ٹی آئی کو نشانہ بنا رہی ہے، عمران خان
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
پی ٹی آئی احتجاج: اسلام آباد ہائیکورٹ نے انتظامیہ کو خلاف قانون دھرنے یا احتجاج کی اجازت دینے سے روک دیا