پاکستان شائع 15 جون 2023 03:39pm آذربائیجان سے پیٹرولیم مصنوعات کے حوالے سے تعاون بڑھانا چاہتے ہیں، وزیراعظم باکو سے اسلام آباد کیلئے پروازیں شروع ہورہی ہیں، مختلف شعبوں میں تجارت بڑھائیں گے، شہباز شریف