پاکستان شائع 25 نومبر 2024 01:38pm سپریم کورٹ نے اعظم سواتی کیخلاف اختیارات کے ناجائز استعمال پر از خود نوٹس نمٹادیا اعظم سواتی نے بطور وزیر کوئی اچھا کام نہیں کیا تھا، جسٹس مندوخیل
پاکستان شائع 07 نومبر 2024 01:46pm انسداد دہشتگردی عدالت کا اعظم سواتی کو 14 نومبر کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم عدالت نے پی ٹی آئی رہنما کے جسمانی ریمانڈ میں مزید 7 روز کی توسیع کردی
پاکستان شائع 05 نومبر 2024 12:37pm پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی جیل سے رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار ٹیکسلا پولیس نے پی ٹی آئی رہنما کو نامعلوم مقام پر منتقل کردیا
پاکستان شائع 01 نومبر 2024 07:23pm عدالتی حکم پر اعظم سواتی جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل منتقل انسدادِ دہشتگردی اور دیگر مقامی عدالتوں نے اعظم سواتی کو پی ٹی آئی احتجاج سے متعلق متعدد مقدمات میں جوڈیشل کر دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 31 اکتوبر 2024 05:04pm کل جج ابوالحسنات سے متعلق جو میں نے کہا اس پر افسوس ہے، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اعظم سواتی کا 8 مقدمات میں جسمانی ریمانڈ کالعدم، جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوانے کا حکم
پاکستان شائع 28 اکتوبر 2024 11:29am 9 مئی مقدمات: عمران خان کی بہنوں سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانتوں میں توسیع عدالت نے مسرت جمشید چیمہ کی عبوری ضمانتوں میں 19 نومبر تک توسیع کر دی
پاکستان شائع 10 اکتوبر 2024 06:49pm چوہدری نثار علی خان پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کر رہے ہیں؟ مصطفیٰ نواز کھوکھر اور مشاہد حسین سید کو بھی پی ٹی آئی میں آنے کی دعوت
پاکستان شائع 26 اگست 2024 04:44pm عمران سے ملاقات کیلئے جس نے سہولت دی اس نے ملک کیلئے مثبت کام کیا، اعظم سواتی ہم اس خوش فہمی میں مبتلا نہیں ہیں کہ جلسہ منسوخ کرنے سے ہمیں کوئی رعایت ملے گی، اعظم سواتی
پاکستان شائع 29 جولائ 2024 12:43pm اعظم سواتی کی عبوری ضمانتیں ٹرانسفر کرنے کی درخواست خارج عدالت آپ کو بار بار کہہ رہی ہے شامل تفتیش ہوں مگر آپ نہیں ہو رہے، لاہور ہائیکورٹ
پاکستان اپ ڈیٹ 04 اپريل 2024 02:01pm اعظم سواتی نے عدالت کے سامنے سرنڈر کردیا، عبوری ضمانت منظور چھ ججز کی بات نہیں ، دو ہزار ججز کے ساتھ ایسا ہورہاہے، صحافیوں سے گفتگو
پاکستان شائع 02 اپريل 2024 02:19pm سینیٹ انتخابات کو مخصوص نشست کے حلف سے مشروط کرنے کا کیس: الیکشن کمیشن، فریقین سے جواب طلب پشاور ہائیکورٹ نے اعظم سواتی کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کیا
پاکستان شائع 01 اپريل 2024 05:11pm پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنماؤں کی کاغذات منظوری کیخلاف درخواستیں خارج کردیں پشاور ہائیکورٹ نے اپیلٹ ٹربیونل کا فیصلہ برقرار رکھا
پاکستان اپ ڈیٹ 25 مارچ 2024 06:39pm مراد سعید، اعظم سواتی، اظہر مشوانی سینیٹ الیکشن کیلئے اہل قرار، اپیلٹ ٹربیونل نے محفوظ فیصلہ سنادیا پی پی اور جے یو آئی ایف کے رہنما بھی سینیٹ الیکشن کے لیے اہل قرار
پاکستان شائع 21 مارچ 2024 12:54pm سینیٹ انتخابات: زلفی بخاری، اعظم سواتی نے کاغذات مسترد کرنے کا فیصلہ چیلنج کردیا دونوں رہنماؤں نے اپیلٹ ٹربیونل میں درخواستیں دائر کردیں
پاکستان شائع 07 مارچ 2024 11:48am اعظم سواتی کیخلاف درج مقدمات کی رپورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرادی گئی عدالت نے نیب کیسز سے متعلق نیب سے تفصیلات طلب کرلیں
پاکستان شائع 01 مارچ 2024 03:12pm اعظم سواتی کیخلاف مقدمات کی تفصیلات کیلئے درخواست پر ہوم سیکرٹری سے تفصیلات طلب عدالت نے دلائل سننے کے بعد کیس کی سماعت 8 مارچ تک ملتوی کر دی
پاکستان شائع 24 جنوری 2024 05:32pm جلاؤ گھیراؤ کیس: مراد سعید، اعظم سواتی سمیت 7 ملزمان اشتہاری قرار ملزمان نے خود کو روپوش کر رکھا ہے اور تفتیش میں تعاون نہیں کر رہے، پولیس
پاکستان شائع 09 جنوری 2024 04:31pm این اے 15 مانسہرہ سے نواز شریف کے کاغذات نامزدگی کیخلاف اپیل مسترد الیکشن ٹربیونل نے وکلاء کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ سنا دیا
پاکستان شائع 04 جنوری 2024 04:33pm الیکشن ٹربیونل پشاور ہائیکورٹ بینچ نے نواز شریف کو نوٹس جاری کردیا مسلم لیگ ن کے قائد کیخلاف پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی نے اعتراض دائر کر رکھا ہے
پاکستان شائع 24 دسمبر 2023 02:00pm اعظم سواتی نے نواز شریف کے مقابلے میں کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے مریم نوازشریف کے پی پی 80 شاہ پور سرگودھا سے بھی کاغذات نامزدگی جمع
پاکستان اپ ڈیٹ 05 اپريل 2023 10:54am جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس: اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں توسیع انسداد دہشت گردی عدالت نے عبوری ضمانت میں 17 اپریل تک توسیع کی منظوری دی
پاکستان اپ ڈیٹ 25 مارچ 2023 08:02pm پی ٹی آئی کا جلسہ: مینار پاکستان جانے والے راستے کنٹینرز لگا کر بند عمران خان بلٹ پروف کنٹینر سے باہر نہیں نکلیں گے
پاکستان شائع 20 مارچ 2023 03:07pm شاہ محمود قریشی اور اعظم سواتی کی حفاظتی ضمانت منظور عدالت نے پولیس کو دونوں رہنماؤں کی گرفتاری سے روک دیا
پاکستان شائع 05 جنوری 2023 05:00pm عدالتی نظام وینٹی لیٹر پر ہے، اعظم سواتی نے پھر ٹوئٹر کا رخ کرلیا کاش اس وقت ہمارے ملک میں ایک عدلیہ ہی آزاد ہوتی، اعظم سواتی
پاکستان شائع 04 جنوری 2023 12:14pm عدالتوں کا فوج کے زیر اثر فیصلے دینے کا تاثر تباہ کُن ہے، فواد چوہدری 'سپریم کورٹ کا موقف سامنے نہ آنا معاملات کی سنگینی کااظہار ہے'
پاکستان اپ ڈیٹ 03 جنوری 2023 11:44am والد کو خط واپس لینے پر مجبور کیا گیا، آج نیوز کی خبر پر اعظم سواتی کی صاحبزادی کا ردعمل مکمل حقائق کے ساتھ بات کی جائے، فرح خان سواتی
پاکستان اپ ڈیٹ 03 جنوری 2023 04:18pm سینیٹر اعظم سواتی کو رِہا کردیا گیا عدم اعتماد کا معاملہ ہمیشہ کے لیے حل کرنے پر لارجر بینچ تشکیل دیں گے، جسٹس عامر فاروق
پاکستان اپ ڈیٹ 29 دسمبر 2022 05:23pm عمران خان سینیٹرز ملاقات کی اندرونی کہانی، اعظم سواتی سے متعلق نیا ٹاسک سپرد پی ڈی ایم آئینی اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی کر رہی ہے، عمران خان
پاکستان شائع 26 دسمبر 2022 10:12am سینیٹراعظم سواتی کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست پروفاق کو نوٹس جاری مبینہ ٹویٹس پوسٹ نہیں کیں، اعظم سواتی کا دائر درخواست میں مؤقف
پاکستان اپ ڈیٹ 04 جنوری 2023 12:04pm اعظم سواتی کو عمر قید بھی ہوسکتی ہے، تفصیلی فیصلہ جاری اسپیشل سینٹرل جج نے6 صفحات پرمشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کیا