پاکستان اپ ڈیٹ 04 اپريل 2024 02:01pm اعظم سواتی نے عدالت کے سامنے سرنڈر کردیا، عبوری ضمانت منظور چھ ججز کی بات نہیں ، دو ہزار ججز کے ساتھ ایسا ہورہاہے، صحافیوں سے گفتگو
پاکستان شائع 02 اپريل 2024 02:19pm سینیٹ انتخابات کو مخصوص نشست کے حلف سے مشروط کرنے کا کیس: الیکشن کمیشن، فریقین سے جواب طلب پشاور ہائیکورٹ نے اعظم سواتی کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کیا
پاکستان شائع 01 اپريل 2024 05:11pm پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنماؤں کی کاغذات منظوری کیخلاف درخواستیں خارج کردیں پشاور ہائیکورٹ نے اپیلٹ ٹربیونل کا فیصلہ برقرار رکھا
پاکستان شائع 21 مارچ 2024 12:54pm سینیٹ انتخابات: زلفی بخاری، اعظم سواتی نے کاغذات مسترد کرنے کا فیصلہ چیلنج کردیا دونوں رہنماؤں نے اپیلٹ ٹربیونل میں درخواستیں دائر کردیں
پاکستان شائع 16 مارچ 2024 05:01pm اعظم سواتی منظرعام پر آگئے، ادارے ہمارے ساتھ مل کر مثبت قدم اٹھائیں، پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی نے سینیٹ الیکشن کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے ہیں
پاکستان شائع 07 مارچ 2024 11:48am اعظم سواتی کیخلاف درج مقدمات کی رپورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرادی گئی عدالت نے نیب کیسز سے متعلق نیب سے تفصیلات طلب کرلیں
پاکستان شائع 01 مارچ 2024 03:12pm اعظم سواتی کیخلاف مقدمات کی تفصیلات کیلئے درخواست پر ہوم سیکرٹری سے تفصیلات طلب عدالت نے دلائل سننے کے بعد کیس کی سماعت 8 مارچ تک ملتوی کر دی
پاکستان شائع 15 فروری 2024 03:00pm مُراد سعید، اعظم سواتی، مسرت جمشید چیمہ سمیت 11 پی ٹی آئی رہنما اشتہاری قرار انسدادِ دہشت گردی عدالت لاہور نے پولیس کی درخواست منظور کرلی
پاکستان شائع 26 دسمبر 2022 10:12am سینیٹراعظم سواتی کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست پروفاق کو نوٹس جاری مبینہ ٹویٹس پوسٹ نہیں کیں، اعظم سواتی کا دائر درخواست میں مؤقف
پاکستان اپ ڈیٹ 04 جنوری 2023 12:04pm اعظم سواتی کو عمر قید بھی ہوسکتی ہے، تفصیلی فیصلہ جاری اسپیشل سینٹرل جج نے6 صفحات پرمشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 21 دسمبر 2022 04:21pm اعظم سواتی کی ضمانت بعد ازگرفتاری کی درخواست مسترد اسپیشل جج سینٹرل اعظم خان نے فیصلہ سنا دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 19 دسمبر 2022 01:23pm سینیٹراعظم خان سواتی پر بلوچستان میں درج تمام مقدمات ختم بلوچستان ہائیکورٹ نے محفوظ فیصلہ سُنادیا
پاکستان شائع 15 دسمبر 2022 09:54am اعظم سواتی کو سکھرسے اسلام آباد منتقل کردیا گیا سکھرسے خصوصی طیارے پراسلام آباد لایا گیا
پاکستان شائع 11 دسمبر 2022 10:49am سینیٹراعظم سواتی 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے قمبر پولیس نے اعظم سواتی کا جسمانی ریمانڈ مانگا
پاکستان اپ ڈیٹ 04 دسمبر 2022 01:41pm عدالت نے اعظم سواتی کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظورکرلیا اعظم سواتی پربلوچستان کے مختلف علاقوں میں 5 مقدمات درج ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 27 نومبر 2022 04:56pm اعظم سواتی کی گرفتاری: سینیٹ کا نوٹس، ڈی جی ایف آئی اے طلب کل ہونے والے سینیٹ اجلاس میں اضافی ایجنڈا آئٹم اعظم سواتی کی گرفتاری سے متعلق شامل
پاکستان اپ ڈیٹ 27 نومبر 2022 09:07pm اعظم سواتی کے خلاف درج مقدمات کی تعداد 15 ہوگئی ایف آئی آر میں پیکا ایکٹ سمیت 7 دفعات شامل کی گئی ہیں۔
پاکستان شائع 27 نومبر 2022 03:58pm پیمرا نے اعظم سواتی کی ہرقسم کی کوریج کرنے پر پابندی عائد کردی اعظم سواتی کو کسی شو میں بطورمہمان بلانے، بیان یا ٹکر چلانے پر پابندی ہوگی، پیمرا
پاکستان شائع 27 نومبر 2022 03:54pm اعظم سواتی کی گرفتاری، سینیٹ کمیٹی نے ڈی جی ایف آئی اے کو کل طلب کرلیا کمیٹی ڈی جی ایف آئی اے سے سینیٹر اعظم سواتی کی گرفتاری کی وجوہات پوچھے گی۔
پاکستان شائع 27 نومبر 2022 10:11am اعظم سواتی کا متنازع بیان، ایف آئی اے نے مقدمہ درج کرلیا مقدمہ پیکا ایکٹ کے تحت درج
پاکستان شائع 27 نومبر 2022 10:02am ’حیران ہوں کہ کس تیزی سے ہم ایک فاشسٹ ریاست بن رہے ہیں‘ کیوں کوئی اعظم سواتی کے درد کو محسوس نہیں کرسکتا۔
پاکستان شائع 27 نومبر 2022 09:22am اعظم سواتی اصولوں کیلئے لڑ رہے ہیں، اسد عمر الفاظ کے استعمال پر ان سے اختلاف ہوسکتا ہے۔
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 27 نومبر 2022 04:00pm متنازع ٹوئٹ کا معاملہ، اعظم سواتی کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور اعظم سواتی کو رات کے اندھیرے میں اٹھایا گیا، عالیہ حمزہ
پاکستان اپ ڈیٹ 26 نومبر 2022 08:42pm ’جاتے جاتے یہ بتا جائیے کہ۔۔۔‘ اعظم سواتی کے آرمی چیف جنرل باجوہ سے سنگین سوالات قوم کو بتا کر جاؤ کہ تمہارے اثاثے کتنے ہیں کہاں سے لائے ہیں، اعظم سواتی
شائع 25 نومبر 2022 06:07pm اعظم سواتی کی مبینہ ویڈیو تحقیقات کیلئے بنائی گئی سینیٹ کمیٹی تحلیل کمیٹی تحلیل اعظم سواتی کے عدم تعاون کے باعث کی گئی ہے، ذرائع
پاکستان شائع 15 نومبر 2022 10:33am متنازع ٹوئٹ کیس: سماعت بغیر کارروائی ملتوی ملک میں انصاف ابتک خاموش ہے، اعظم سواتی
پاکستان شائع 11 نومبر 2022 03:20pm اعظم سواتی مبینہ ویڈیو، پی ٹی آئی اراکین نے اجلاس کا بائیکاٹ کردیا اُسی شام رپورٹ دی کہ ویڈیو جعلی ہے، ڈی جی ایف آئی اے
پاکستان شائع 11 نومبر 2022 11:19am پی ٹی آئی سینیٹرز کا احتجاجی مارچ، سپریم کورٹ پر دھرنا اعظم سواتی کے لیے انصاف کا مطالبہ
پاکستان شائع 08 نومبر 2022 07:49pm رہنما ن لیگ پرویز رشید کی بھی مبینہ نازیبا ویڈیو لیک ہوگئی ویڈیو شاید اس لئے لیک کی گئی تا کہ جب پی ٹی آئی کو نشانہ بنایا جائے تو شک کا دائرہ وسیع رہے، حماد اظہر
پاکستان شائع 08 نومبر 2022 07:29pm اعظم سواتی کی مبینہ ویڈیو پر سینیٹ کمیٹی نے ڈی جی ایف آئی اے کو طلب کرلیا جمعیت علما اسلام کے سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری کمیٹی کے کنوینئرمنتحب