پاکستان اپ ڈیٹ 08 نومبر 2022 08:53am عمران خان حملے کی ایف آئی آر لیک، تین ناموں میں سے کتنے شامل ہوئے مقدمہ تھانہ سب انسپیکٹر کی مدعیت میں درج کیا گیا
پاکستان شائع 07 نومبر 2022 10:31pm عمران خان پر حملے کے حوالے سے جاری تھریٹ الرٹ میں نامزد ”کوچی“ منظر عام پر خیبرپختونخوا حکومت نےمیرے نام سے تھریٹ الرٹ لیٹ جاری کیا اور تفتیش کے بعد چھوڑ دیا، نور رحمان
پاکستان اپ ڈیٹ 07 نومبر 2022 10:41pm عمران خان پر قاتلانہ حملے کا مقدمہ درج، ایف آئی آر سیل ایف آئی آر میں موقعے سے گرفتار ملزم نوید نامزد
پاکستان شائع 07 نومبر 2022 08:12pm فیصل آباد اور سرگودھا ڈویژن سے بھی مارچ شروع کرنے کا فیصلہ اسد عمر نے مارچ کے شیڈول کا اعلان کردیا
پاکستان شائع 07 نومبر 2022 08:01pm پی ٹی آئی کا گورنر ہاؤس کے باہر احتجاج، مال روڈ دونوں اطراف سے بند پولیس کے 200 سے زائد اہلکار سکیورٹی پر معمور
پاکستان شائع 07 نومبر 2022 07:27pm ایف آئی آر میں حساس ادارے کے افسر کا نام، پرویز الہٰی اور عمران خان کی دو ملاقاتوں کی اندرونی کہانی پرویز الہٰی نے عمران خان کو لانگ مارچ ملتوی کرنے کی ٹھوس وجہ پیش کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 07 نومبر 2022 07:36pm پی ٹی آئی کارکن کھمبے پر چڑھ کر جل گیا 'لوگ نکلیں عمران خان کیلئے، توڑ پھوڑ کریں، مار پیٹ کریں ، ایم این اے ، ایم پی ایز کو ماریں'
پاکستان اپ ڈیٹ 07 نومبر 2022 09:27pm راولپنڈی میں پی ٹی آئی کا احتجاج، سڑکیں و تعلیمی ادارے بند شہر میں 8 اور 9 نومبر کو تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے، ڈپٹی کمشنر
پاکستان اپ ڈیٹ 07 نومبر 2022 06:18pm پی ٹی آئی کا آزادی مارچ مزید ایک دن آگے بڑھانے کا اعلان نئی تاریخ کا اعلان نائب شاہ محمود قریشی نے کیا
پاکستان شائع 07 نومبر 2022 03:55pm عمران خان پر حملے کی ایف آئی آر کا معاملہ: مونس الہیٰ کا اہم ٹویٹ سامنے آگیا نامعلوم افراد پہ کرنے سے روکا ہے۔ مونس الہٰی
پاکستان شائع 07 نومبر 2022 03:32pm لاہور: پی ٹی آئی شام 7 بجے گورنر ہاؤس کے باہر احتجاج کرے گی، شاہ محمود وزیرآباد سے آزادی مارچ کا آغاز شہید کارکن کی فاتحہ سے ہوگا، شاہ محمود قریشی
پاکستان شائع 07 نومبر 2022 03:23pm راولپنڈی میں احتجاج: فیاض الحسن چوہان نے کارکن کوتھپڑ دے مارا کارکن کی جانب سے بحث کرنے پر فیاض الحسن وہاں سے روانہ ہوگئے
پاکستان شائع 07 نومبر 2022 03:19pm پی ٹی آئی کے مارچ کی قیادت اب کون کرے گا؟ عمران خان نے کہا تھا کہ مارچ وہیں سے شروع ہوگا جہاں رکا تھا۔
پاکستان شائع 07 نومبر 2022 03:12pm پشاور میں 3 نومبر کو پی ٹی آئی کے مظاہرے کیخلاف ایف آئی آر درج پولیس نے ملزمان کی شناخت کے لئے نادرا سے رابط کیا ہے
پاکستان شائع 07 نومبر 2022 02:36pm عمران خان پر فائرنگ کا واقعہ، وزارت داخلہ کا پنجاب حکومت کو خط خط میں ہائی پروفائل کیس میں مس ہینڈلنگ پر خدشات کا اظہار کیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 07 نومبر 2022 03:04pm کیا اپنی ویڈیو صرف سپریم کورٹ ججز کو دکھا سکتا ہوں، اعظم سواتی کا چیف جسٹس سے استفسار پیمرا اور پی ٹی اے کو مبینہ ویڈیو ہٹانے کا حکم دے دیتے ہیں، چیف جسٹس
اپ ڈیٹ 07 نومبر 2022 06:13pm لانگ مارچ کی تاریخ دو مرتبہ تبدیل، راولپنڈی میں مظاہرے عمران خان کی نظریں راولپنڈی پر مرکوز
پاکستان اپ ڈیٹ 07 نومبر 2022 02:18pm سپریم کورٹ: عمران خان پر حملے کی ایف آئی آر 24 گھنٹے میں درج کرنے کا حکم ایف آئی آر درج نہ ہوئی تو ازخود نوٹس لیں گے، چیف جسٹس پاکستان
پاکستان اپ ڈیٹ 07 نومبر 2022 12:46pm عمران خان نے فوجی افسران کیخلاف صدر کو خط لکھ دیا پی ٹی آئی چیئرمین نے اپنے خلاف حملے کے مبینہ ذمہ داروں کے محاسبے کا مطالبہ بھی کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 07 نومبر 2022 12:47pm پی ٹی آئی رہنماؤں کا اہم اجلاس عمران کی رہائش گاہ پر طلب فیصلہ آج ہوگا کہ راولپنڈی تک قیادت کون کون کرے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 07 نومبر 2022 01:04pm آزادی مارچ پر حملے میں زخمی 13 سالہ اریب نظرانداز اریب کو پیٹ میں گولی لگی، ڈی ایچ کیو اسپتال گوجرانوالہ میں زیرعلاج ہے
پاکستان شائع 07 نومبر 2022 09:10am لانگ مارچ دوبارہ کیوں شروع کیا گیا اہم تعیناتی سے تعلق، اعلیٰ سطح کی ملاقات ناکام رہنے کی خبریں
پاکستان شائع 07 نومبر 2022 07:40am اسلام آباد کے راستے بند کرنے کی تیاری پر پولیس الرٹ، گرفتاریوں کا اعلان دو ہفتے کیلئے شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، اسلام آباد پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 07 نومبر 2022 07:37am حقیقی آزادی مارچ وزیرآباد سے دوبارہ شروع کرنے کا اعلان، عمران آن لائن خطاب کریں گے میں خود راولپنڈی آؤں گا اور مارچ کو لیڈ کروں گا، عمران خان