پاکستان شائع 05 اکتوبر 2023 11:32am آزاد کشمیر میں ن لیگ، پیپلزپارٹی اور پی ٹی آئی سمیت تمام جماعتوں کی رجسٹریشن منسوخ سیاسی جماعتوں کے بلدیاتی کونسلرز کو جاری تمام نوٹسز بھی غیر قانونی قرار