لائف اسٹائل شائع 05 دسمبر 2023 02:54pm واسع چوہدری نے پاکستانی فلموں کا بھارت سے موازنہ کرنے والوں کو ’بیوقوف‘ کہہ ڈالا اداکار کا پاکستانی فلموں کو بھارتی ثقافت کی عکاس کہنے والوں کو دو ٹوک جواب