پاکستان شائع 05 مارچ 2022 11:23am آصفہ بھٹو نے خوفناک ڈرون حادثے میں زخمی ہونے کی تصاویر شئیر کردی خانیوال میں عوامی اجتماع سے خطاب کے دوران ڈرون کیمرہ آصفہ بھٹو سے ٹکرا گیا تھا۔