پاکستان اپ ڈیٹ 06 اگست 2023 12:13am مراد سعید کے والد اور عمران خان کے قریبی ساتھی سمیت 60 سے زائد پی ٹی آئی رہنما اور کارکنان گرفتار اویس خان نیازی عمران خان کے میڈیا کوآرڈینیٹر تھے۔