دنیا شائع 20 دسمبر 2023 07:39pm برطانوی سکھ خاندان نے بھارت کے خلاف تحقیقات کا مطالبہ کردیا سکھ کارکن اوتار سنگھ کھنڈا 15 جون کو برمنگھم کے ایک اسپتال میں انتقال کر گئے تھے