پاکستان اپ ڈیٹ 27 اکتوبر 2024 10:18am مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف مختصر دورے پر لندن پہنچ گئے ایوین فیلڈز پہنچنے پر ن لیگ کے عہدیداران کی جانب سے سابق وزیراعظم کا استقبال کیا گیا