ٹیکنالوجی شائع 14 دسمبر 2023 11:03am ٹیسلا کی 20 لاکھ گاڑیوں کے آٹوپائلٹ میں نقص نکل آیا، واپس طلب پانچ اکتوبر 2012 اور سات دسمبر2023 کے درمیان تیار کردہ گاڑیوں میں نقص آیا یے