پاکستان اپ ڈیٹ 08 مارچ 2024 10:08pm کراچی، لاہور میں عورت مارچ، اسلام آباد میں پولیس نے خواتین کو روک دیا اسلام آباد میں عورت مارچ، منتظمین اور پولیس میں تصادم
پاکستان شائع 04 مارچ 2024 09:55am لاہور ہائیکورٹ نے عورت مارچ روکنے کیلئے دائر درخواست خارج کردی جسٹس شاہد کریم نے فیصلہ سناتے ہوئے شہری اعظم بٹ کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے دی
پاکستان شائع 01 مارچ 2024 11:13am عورت مارچ روکنے کی درخواست کے قابلِ سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کارڈز اور بینرز ناقابلِ قبول، عدالت تشہیر اور مارچ روکنے کا حکم دے، درخواست میں استدعا
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 23 اکتوبر 2023 11:38pm ’سستی جگت‘، عورت مارچ انتظامیہ نواز شریف کے بیان پر برہم ’خواتین و حضرات ! ن لیگیوں کا عورت مارچ کو ٹارگٹ کرنے کا وقت ہوا چاہتا ہے‘
پاکستان شائع 19 اگست 2023 08:38pm کراچی: تین تلوار پر جڑانوالہ متاثرین سے اظہار یکجہتی کیلئے شمعیں روشن اطراف کی سڑکوں پر ٹریفک جام
پاکستان اپ ڈیٹ 22 جولائ 2023 11:22pm بہاولپور اسلامیہ یونیورسٹی افسران کیخلاف کریک ڈاؤن پھیل گیا، 400 ویڈیوز کا انکشاف اسلامیہ یونیورسٹی منشیات، نازیبا ویڈیوز اور تصاویر برآمد ہونے کے کیس میں پیشرفت
پاکستان شائع 22 جولائ 2023 12:09pm یونیورسٹی میں طالبات کو ہراساں کرنے پرعورت مارچ لاہور کا شدید ردعمل 'کیمرے اور امتیازی پالیسیاں کیمپسزمحفوظ بنانے میں مکمل طور پرناکام ہیں'
پاکستان شائع 08 مارچ 2023 10:30am اسلام آباد ہائیکورٹ: عورت مارچ کی اجازت دینے سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ ڈی سی کا اجازت نامہ آرٹیکل31 کی کھلی خلاف ورزی ہے، وکیل
پاکستان اپ ڈیٹ 06 مارچ 2023 03:39pm عورت مارچ کیخلاف درخواست دائرکرنے والی خاتون پرجُرمانہ عائد سندھ ہائیکورٹ نے ابتدائی دلائل سننے کے بعد درخواست مسترد کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 06 مارچ 2023 12:13pm عورت مارچ کے حق میں درخواست کی سماعت سے جج کی معذرت درخواست کسی اور بینچ کے پاس لگانے کیلئے فائل چیف جسٹس کو بھجوادی
پاکستان شائع 05 مارچ 2023 10:34am پنجاب حکومت کا عورت مارچ کے شرکاء کو سیکیورٹی دینے کا فیصلہ مارچ کے انعقاد میں کوئی رکاوٹ نہیں ڈالی جائے گی، صوبائی وزیر
پاکستان شائع 04 مارچ 2023 08:46pm عورت مارچ کو اجازت نہ ملی، اب کیا کِیا جائے گا؟ ضلعی انتظامیہ کے فیصلے سے حقوق کے اداروں میں تشویش۔
پاکستان شائع 09 مارچ 2022 01:46pm عورت مارچ 2022: شرکاء اجرت، تحفظ اور سکون کیلئے کوشاں لال مسجد کے سابق خطیب مولانا عبدالعزیز کی اہلیہ نے حیا ڈے سے خطاب میں کہا کہ عورت مارچ کی خواتین کا وہ انجام ہونا چاہیے، جو نور مقدم کا ہوا تھا۔
پاکستان شائع 08 مارچ 2022 01:48pm دنیا بھر میں آج خواتین کا عالمی دن منایا جا رہا ہے یہ دن عالمی سطح پر ہر سال 8 مارچ کو مختلف تھیمز کے ساتھ منایا جاتا ہے
پاکستان شائع 19 فروری 2022 12:33pm شیریں مزاری کی عورت مارچ پر پابندی کی تجویز کی شدید مذمت وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے وفاقی وزیر برائے...
پاکستان اپ ڈیٹ 17 فروری 2022 05:42pm وزیر مذہبی امور کی وزیراعظم کو ’عورت مارچ‘ پر پابندی کی تجویز تجویز دی کہ 8مارچ کو دنیا کی توجہ بھارت اور مقبوضہ کشمیر میں مسلم خواتین کی طرف مبذول کروائی جائے۔
پاکستان شائع 05 فروری 2022 02:09pm سندھ : 2021 میں 176 مرد و عورتیں غیرت کے نام پر قتل رپورٹ: قاضی مہران کراچی/سکھر: سندھ میں 2021 میں غیرت کے نام پر 176...
لائف اسٹائل شائع 10 اکتوبر 2021 01:00pm فیمنزم کی آڑ میں شادی شدہ خواتین پر تنقید نہ کریں، زویا رحمان معروف ریسرچر اور مصنفہ زویا رحمان کا کہنا ہے کہ 'بغیر سوچے سمجھے...
پاکستان شائع 02 اگست 2021 07:36pm ایمنسٹی انٹرنیشنل کی حکام سے فیصل آباد میں عورت مارچ کےلئے اجازت کی درخواست ایمنسٹی انٹرنیشنل ساؤتھ ایشیاء نے پاکستانی حکام سے فیصل آباد...