پاکستان اپ ڈیٹ 21 نومبر 2024 11:49am آئینی بینچ: آڈیوز لیک کمیشن پر وفاقی حکومت سے رپورٹ طلب سپریم کورٹ کے آئینی بینچ کا اٹارنی جنرل کو آڈیوز لیک کمیشن پر حکومت سے ہدایت لے کر آگاہ کرنے کا حکم
نو مئی مجرمان کو سزائیں: مکمل انصاف اس وقت ہوگا جب ماسٹر مائنڈ اور منصوبہ سازوں کو سزا ملے گی، آئی ایس پی آر