▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 25 نومبر 2024 09:18am احتجاج کا پہلا دن: خیبرپختونخوا سے پی ٹی آئی کے تمام قافلے پنجاب میں داخل، رکاوٹوں کا سامنا پی ٹی آئی احتجاج کے باعث پنجاب اور خیبرپختونخوا کا زمینی رابطہ منقطع
عمران کی رہائی ملکی عدالتوں کے ذریعے ہوگی، پی ٹی آئی کسی بھی ملک کی مدد کی خواہشمند نہیں، بیرسٹر گوہر