▶️ پاکستان شائع 07 جولائ 2022 10:15am اٹک کی عدالت نے صحافی عمران ریاض کیخلاف مقدمہ خارج کردیا اٹک کے جوڈیشل مجسٹریٹ تنویرالیاس نے صحافی عمران ریاض کیس کا 25 صفحات پرمشتمل فیصلہ سنایا۔