دنیا شائع 11 فروری 2024 07:40pm ملٹری بیس میں نماز پڑھتے اہلکاروں پر حملہ، 5 جاں بحق، پاکستانی دفتر خارجہ کی شدید مذمت مرنے والوں میں مقامی فوجیوں کے ساتھ غیر ملکی فوجی بھی شامل