پاکستان اپ ڈیٹ 26 نومبر 2024 08:39pm ڈی چوک پر مشتعل افراد کے مقامی اور غیرملکی میڈیا پر حملے، سامان لوٹ لیا پی ٹی آئی کارکنان کی جانب سے نجی ٹی وی کے دفتر پر بھی حملہ کیا