دنیا شائع 02 ستمبر 2023 09:35pm کانگو میں سونا لے جانے والے قافلے پر حملہ، 2 چینیوں سمیت 4 ہلاک حملہ آوروں نے سونے کے پارسل چرائے اور جھاڑیوں میں لے گئے۔