پاکستان شائع 23 مئ 2024 02:13pm پنجاب میں تیزاب گردی کا واقعہ: اوباش نوجوان نے 9 سالہ طالبہ پر تیزاب پھینک دیا لڑکی کا چہرہ، سر اور جسم کے مختلف اعضا جھلس گئے، پولیس