پاکستان شائع 16 دسمبر 2024 07:40pm کرم پر توجہ دیتے تو نوبت یہاں تک نہ آتی، عطا تارڑ پی آئی اے کی یورپ کے لئے فلائیٹس بحال ہونے پر پوری قوم کو مبارک باد
پاکستان شائع 13 دسمبر 2024 09:51pm وفاقی وزیر قانون کا وزراء کی تنخواہوں اور الاؤنسز کا انکشاف پارلیمنٹیرینز کو گاڑیاں الاٹ نہیں کی جاتیں صرف یوٹیلیٹی بلز کی مد میں 8 ہزار روپے ادا کئے جاتے ہیں، اعظم نذیر تارڑ
پاکستان شائع 10 دسمبر 2024 02:12pm پی ٹی آئی صحافیوں کو آن لائن ہراساں کرنے کی مہم چلا رہی ہے، عطا تارڑ پختونخوا کابینہ کے ارکان کا سول نا فرمانی کی کال کو مسترد کرنا احسن عمل ہے، وزیر اطلاعات
پاکستان شائع 08 دسمبر 2024 01:42pm تمہاری نافرمانی کی ایسی کی تیسی، جو مرضی کرلو تمہاری دال نہیں گلنی، عطا تارڑ نافرمانی تو تمہارے خون کے اندر ہے، لوگوں نے اس کو مسترد کیا ہے، وزیر اطلاعات
پاکستان شائع 03 دسمبر 2024 01:54pm ایک بھی لاش نہیں ہے، اگر ہوتی تو سامنے آجاتی، عطا تارڑ تحریک انتشار نے جھوٹا بیانیہ چلایا کہ گولی کیوں چلائی، یہ وہ گولی ہے جو ہم ایک دوسرے کو دیتے ہیں، وفاقی وزیر
پاکستان اپ ڈیٹ 27 نومبر 2024 03:24pm پی ٹی آئی بغیر کسی ثبوت کے لاشوں پر سیاست کرنا چاہتے ہیں، عطا تارڑ پی ٹی آئی احتجاج کے دوران 37 افغان شرپسندوں کے ساتھ ریکارڈ یافتہ مجرم بھی پکڑے گئے ہیں، وزیر اطلاعات
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 01 نومبر 2024 06:22pm قطر پاکستان میں 3 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا، وفاقی وزیر اطلاعات مہنگائی 6.9 فیصد پرآ گئی، ریکارڈ ترسیلات پاکستان میں آئیں، شرح سود میں کمی ہوئی، عطا تارڑ
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 25 اکتوبر 2024 11:05pm قیدی وینز پر حملہ: پی ٹی آئی ایم پی اے کے بیٹے سمیت 4 افراد کو گرفتار کرلیا، عطا تارڑ سوچی سمجھی سازش کے تحت وینز پر حملہ کر کے ملزمان کو فرار کروانے کی ناکام کوشش کی گئی، وزیر اطلاعات
پاکستان شائع 01 اکتوبر 2024 03:09pm وزیراعظم نے اقوام متحدہ میں کشمیر اور فلسطین کا مقدمہ بھرپور انداز سے لڑا، عطا تارڑ اسرائیل کو احتساب کے کٹہرے میں لایا جائے، وفاقی وزیر اطلاعات
پاکستان شائع 27 ستمبر 2024 10:04am فائروال سے سائبر سیکیورٹی اور ڈیٹا کا تحفظ چاہتے ہیں، عطا تارڑ کا امریکا میں انٹرویو 9 مئی مقدمات کا فیصلہ ہونے تک عمران خان سے مذاکرات نہیں ہوسکتے، وزیر اطلاعات
پاکستان شائع 26 ستمبر 2024 09:24am ’کوششیں کی جارہی تھیں کہ پاکستان ڈیفالٹ کرجائے، مہنگائی سنگل ڈیجٹ پر آنا خوش آئند ہے‘ آئی ایم ایف معاہدے سے ملکی معیشت مزید مستحکم ہوگی، وزیر اطلاعات عطا تارڑ
پاکستان شائع 25 اگست 2024 01:31pm بشریٰ بی بی اور علیمہ خان کے بارے میں نااہل حکومت پراپیگنڈہ کر رہی ہے، بیرسٹر سیف نند بھاوج میں پارٹی پر قبضے کی لڑائی چل رہی ہے، عظمیٰ بخاری کا بیرسٹر سیف کے بیان پر رد عمل
پاکستان شائع 24 اگست 2024 08:37pm جلسہ منسوخ کروانے کے لئے ہم نے علی امین گنڈا پور سے رابطہ کیا، عطا تارڑ بشری بی بی نے زہر والا بیانیہ گھڑا، خود علیمہ خان نے کہا کہ زہروالا بیانیہ جھوٹا تھا، عط تارڑ
پاکستان شائع 08 اگست 2024 12:38pm جماعت اسلامی کا دھرنا 14 ویں روز میں داخل، ’آئی پی پیز کو اب کسی صورت برداشت نہیں کریں گے‘ حکومت اور جماعت اسلامی کی مذاکراتی کمیٹی کے درمیان بات چیت کا پانچواں دور آج ہوگا
پاکستان شائع 05 اگست 2024 01:46pm مقبوضہ کشمیر پر بھارت کے غیرقانونی تسلط کا کوئی جواز نہیں، عطا تارڑ مقبوضہ کشمیر پر جو بلا جواز بھارتی تسلط ہے، اس کا خاتمہ ہمارا مشن ہے، وفاقی وزیر اطلاعات
پاکستان اپ ڈیٹ 04 اگست 2024 09:55pm مخصوص نشستوں کا عدالتی فیصلہ آئین کے آرٹیکلز سے باہر جا کر لکھا گیا، عطا تارڑ مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ ججز کے تفصیلی فیصلے سے کسی کو حیرانی نہیں ہوئی، وزیر اطلاعات
پاکستان شائع 22 جولائ 2024 09:42am حکومت عزم استحکام کی طرح بنوں واقعے پر بھی سیاست چمکا رہی ہے، بیرسٹر سیف وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کے بیان پر مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا کا ردعمل
پاکستان شائع 08 جون 2023 11:44am جہانگیر ترین کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی جاسکتی ہے، عطا تارڑ جہانگیر ترین کے ساتھ اچھا ورکنگ ریلیشن ہے، عطا تارڑ