پاکستان شائع 08 جولائ 2024 10:07am عمر ایوب سرگودھا میں انسدادِ دہشت گردی عدالت پہنچ گئے عدالت نے وارنٹ جاری کیے تھے، گزشتہ روز اسلام آباد اور میانوالی پولیس نے اُن کے گھر پر چھاپہ مارا تھا۔
پاکستان شائع 27 جون 2024 12:02pm جج کو ہراساں کرنے کا کیس: ’آئی بی اور آئی ایس آئی وزیر اعظم کے ماتحت ہیں، ان کو ذمہ داری لینا ہوگی‘ لاہور ہائیکورٹ نے اے ٹی سی سرگودھا کے جج کو ہراساں کرنے کے ازخود نوٹس کو رٹ پٹیشن میں تبدیل کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 20 جون 2024 12:46pm جج کو ہراساں کرنے کا ازخود نوٹس کیس: پولیس افسران کو توہین عدالت کے شوکاز نوٹسز جاری جج کو ہراساں کرنے کے ازخود نوٹس کا محفوظ فیصلہ سنا دیا گیا
پاکستان شائع 13 جون 2024 12:01pm اے ٹی سی سرگودھا کے جج کو ہراساں کرنے کا کیس، ازخود نوٹس پر فیصلہ محفوظ لاہور ہائیکورٹ کا اے ٹی سی میں وکلاء اور سائلین کو پیش ہونے سے روکنے پر سخت برہمی کا اظہار
محسن نقوی کی ڈیڈ لائن: علیمہ خان نے پارٹی رہنماؤں کے فون اٹھانے بند کردئے، بشریٰ بی بی سے مشاورت کا فیصلہ