پاکستان اپ ڈیٹ 11 ستمبر 2024 11:50am انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید کی گاڑی کو ’نامعلوم ویگو ڈالے‘ کی ٹکر گاڑی کی ٹکر سے جج ارشد جاوید کی گاڑی کو نقصان پہنچا تاہم وہ اس حادثے میں محفوظ رہے