پاکستان اپ ڈیٹ 17 دسمبر 2024 12:17am ڈی چوک احتجاج کے بعد گرفتار 61 ملزمان مقدمات سے ڈسچارج، دوبارہ نہ پکڑنے کا حکم ملزمان کو انسداد دہشتگردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا کے روبرو پیش کیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 14 دسمبر 2024 11:11am ’دوبارہ گرفتار کیا تو پولیس والوں کو ہتھکڑی لگوادوں گا‘، اے ٹی سی جج نے 32 ملزمان کو مقدمے سے ڈسچارج کردیا رات گئے پی ٹی آئی احتجاج کے ملزمان کو جہلم جیل سے پیش کرنے پر عدالت برہم
پاکستان شائع 05 دسمبر 2024 04:40pm پی ٹی آئی احتجاج سے گرفتار پیپلز پارٹی کے کارکنان سمیت 145 دیگر ملزمان کے ریمانڈ میں توسیع عدالت نے 145 افراد کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا پر فیصلہ محفوظ کرلیا
▶️ پاکستان شائع 29 اکتوبر 2024 05:41pm پولیس وین سے فرار ہونے کی کوشش، پی ٹی آئی کے 86 ملزمان کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم ملزمان جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل میں قید تھے
شائع 12 اکتوبر 2024 07:27pm پولیس اہلکاروں کی علیمہ خان کو بازو سے پکڑ کر کمرہ عدالت سے باہر لے جانے کی کوشش پی ٹی آئی وکلا اور پولیس کے درمیان تلخ کلامی، کمرہ عدالت میں شور شرابہ
پاکستان شائع 10 اکتوبر 2024 04:04pm انسدادِدہشتگردی عدالت کے جج اور علیمہ خان میں دلچسپ مکالمہ عدالت نے علیمہ خان، عظمیٰ خان کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا منظور
پاکستان شائع 16 ستمبر 2024 10:41am پی ٹی آئی ارکان قومی اسمبلی کی ضمانت منظور، فوری رہا کرنے کا حکم عدالت نے تھانہ سنگجانی میں درج مقدمے میں گرفتار ایم این ایز کی 30، 30 ہزار روپے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی
پاکستان اپ ڈیٹ 12 ستمبر 2024 01:44pm اسپیکر قومی اسمبلی کا ضمیر زندہ ہے تو استعفی دیں، شیخ رشید کا مطالبہ طرح منشیات فروشوں کو نہیں پکڑا جاتا جس طرح پارلیمنٹ سے ایم این ایز کو پکڑا گیا، سابق وفاقی وزیر
پاکستان اپ ڈیٹ 11 ستمبر 2024 01:25pm توڑ پھوڑ کیس میں پی ٹی آئی رہنما شعیب شاہین کی ضمانت منظور انسداد دِہشت گردی عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے شعیب شاہین کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست منظور کی
پاکستان شائع 10 ستمبر 2024 06:37pm پارلیمنٹ سے گرفتار پی ٹی آئی رہنماؤں کا جسمانی ریمانڈ منظور، بیرسٹر گوہر کو رہا کردیا گیا عدالت کے باہر سیکیورٹی کے سخت انتظامات، شیر افضل مروت کے دلائل
پاکستان شائع 05 جولائ 2024 02:31pm 9 مئی مقدمات: عدالت نے عمران خان کی ویڈیو لنک کے ذریعے حاضری کا حکم دے دیا انسداد دہشت گردی عدالت کا پراسیکیوشن کو مقدمات کا ریکارڈ پیش کرنے کا حکم
پاکستان شائع 05 جولائ 2024 11:55am وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری منسوخ جوڈیشل کمپلکس توڑ پھوڑ کیس میں علی امین گنڈا پور و دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کی درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی
پاکستان اپ ڈیٹ 03 جولائ 2024 12:01pm الیکشن کمیشن فیصلے کیخلاف احتجاج کا کیس: عمران خان، شاہ محمود سمیت دیگر ملزمان بری تھانہ کھنہ میں درج 2 مقدمات میں عمران خان کی حاضری کے حوالے سے رپورٹ طلب
پاکستان شائع 02 جولائ 2024 03:47pm وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری انسداد دہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے کل کی سماعت کا حکم نامہ بھی جاری کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 01 جولائ 2024 08:36pm علی امین گنڈا پور کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد، ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری عدالت نے عمران خان کیخلاف مقدمات کی سماعت روزانہ کی بنیاد پر کرنے کا عندیہ
پاکستان شائع 25 جون 2024 09:44pm عادل راجہ، صابر شاکر سمیت 6 یوٹیوبرز اور صحافیوں کی جائیدادیں ضبط اور شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم عدالت نے دس جولائی تک تمام متعلقہ محکموں کو عملدرآمد رپورٹ جمع کروانے کی ہدایت کردی
پاکستان شائع 15 جون 2024 03:25pm پریس کلب احتجاج کیس: 2 پی ٹی آئی رہنماؤں کی ضمانت منظور، ایک کو 9 کارکنان سمیت جیل بھیج دیا گیا دوران احتجاج پولیس پر گاڑیاں چڑھانے کی کوشش کی گئی، مقدمہ کا متن
پاکستان اپ ڈیٹ 19 جولائ 2023 10:58pm عمران خان نے عدالت میں کھڑے ہوکر جج زیبا چوہدری سے معافی مانگ لی احتساب، انسداد دہشتگردی اور سیشن کورٹ میں سماعتیں ہوں گی۔
پاکستان شائع 11 جولائ 2023 09:39am چیئرمین پی ٹی آئی و دیگر ملزمان کیخلاف ٹرائل کا آغاز، آج عدالت پیش ہونے کی ہدایت پیشی پر ملزمان کو چالان کی نقول فراہم کی جائیں گی
پاکستان شائع 10 جولائ 2023 04:38pm انسداد دہشت گردی نے چیئرمین پی ٹی آئی کو کل دوبارہ طلب کر لیا سابق وزیراعظم کو 5 مقدمات میں طلب کیا گیا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 10 جولائ 2023 01:07pm عمران خان کیخلاف مقدمات کی سماعت: ’کوئی بے انصافی ہوئی تو نہیں چھوڑوں گا‘ میں قانون کے مطابق پولیس کیخلاف کارروائی کروں گا، اے ٹی سی جج