▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 08 اکتوبر 2024 08:13pm گنڈاپور کے خطاب کے بعد خیبرپختونخوا اسمبلی کے اراکین آپس میں گتھم گتھا اراکین اسمبلی نے ایک دوسرے کا گالیاں دیں اور اچھل اچھل کر ایک دوسرے پر مکے برسائے