کھیل شائع 29 ستمبر 2024 10:28am اسکواش کے میدان سے اچھی خبر، عاصم خان نے کیریئر کا پہلا ورلڈ ٹور ٹائٹل جیت لیا ورجینیا میں ہونے والے ایونٹ کے فائنل میں عاصم خان نے ٹاپ سیڈ انگلینڈ کے نک وال کو شکست دی
کھیل شائع 22 جولائ 2024 11:40am عاصم خان نے جونز کریک اوپن اسکواش چیمپئن شپ جیت لی جونز کریک اوپن اسکواش چیمپئن کے مقابلے امریکا میں منعقد ہوئے تھے