پاکستان شائع 03 جولائ 2024 03:15pm آصف زرداری پر قتل کا الزام: شیخ رشید کی بریت کی درخواست پر دوبارہ دلائل طلب شیخ رشید کے وکیل سردار مصروف نے عدالت میں اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ پیش کردیا