کاروبار شائع 08 جولائ 2023 02:10pm آئی ایم ایف کے مطالبے پر دوست ممالک نے پاکستان کو 8 ارب ڈالر فراہم کرنے کی یقین دہانی کرا دی عالمی مالیاتی ادارے نے کم از کم 6 ارب کی یقین دہانیوں کا مطالبہ کیا تھا۔