کھیل شائع 03 اکتوبر 2023 05:25pm پاکستان کے میڈل کی امید کو دھچکا، ارشد ندیم ایشین گیمز سے دستبردار ٹانگ میں پرانی تکلیف دوبارہ ہونے کی وجہ سے فائنل میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ
کھیل اپ ڈیٹ 03 اکتوبر 2023 02:55pm ایشین گیمز کرکٹ: پاکستان نے ہانگ کانگ کو شکست دیکر ایونٹ کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی عامر جمال کی 4 چکھوں اور 2 چوکوں کی مدد سے 41 رنز بنائے
کھیل شائع 30 ستمبر 2023 03:33pm ایک اور کھیل میں پاکستان اور بھارت کا مقابلہ ہوگیا اسکواش ٹورنامنٹ فائنل میں شکست کے بعد پاکستان کے حصے میں سلور میڈل آسکا
کھیل شائع 28 ستمبر 2023 09:46pm ایشین گیمز: اسکواش مینز ایونٹ میں پاکستانی ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی عاصم خان ، نور زمان اور ناصر اقبال کی شاندار پرفارمنس
کھیل شائع 24 ستمبر 2023 08:52pm ایشین گیمز : قومی ہاکی ٹیم نے سنگاپور کو بڑے مارجن سے شکست دے دی پاکستان کی جانب سے ارشد لیاقت، ارباز اور عمار نے 2 ، 2 گول کیے
کھیل شائع 24 ستمبر 2023 05:08pm پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم ایشین گیمز میں گولڈ میڈل کی دوڑ سے باہر سیمی فاٸنل میں گرین شرٹس کو سری لنکا کے ہاتھوں 6 وکٹوں سے شکست
کھیل اپ ڈیٹ 23 ستمبر 2023 08:08pm چین میں 19ویں ایشینز گیمز کی شاندار افتتاحی تقریب ایشین گیمز 23 ستمبر سے 8 اکتوبرتک جاری رہیں گے
کھیل شائع 13 ستمبر 2023 06:27pm ایشین گیمز میں شرکت کیلئے 262 رکنی دستہ چین جائے گا دستے میں 72 آفیشلز بھی شامل ہیں۔
کھیل شائع 24 اگست 2023 06:12pm ایشین گیمز کے کرکٹ ایونٹ کیلئے پاکستان شاہینز کا اعلان قاسم اکرم قومی ٹیم کے کپتان مقرر، مقابلے 28 ستمبر سے 7 اکتوبر تک ہوں گے
کھیل شائع 10 اگست 2023 10:53pm ایشین گیمز میں شرکت کیلئے پاکستان کے 305 رکنی دستے کی منظوری 23 ستمبر سے چین میں ہونے والے ان گیمز میں پاکستان 25 کھیلوں میں حصہ لے گا
کھیل شائع 08 اگست 2023 01:56pm ایشین گیمز ہاکی شیڈول کا اعلان، پاک بھارت ٹاکرا کب ہوگا ہاکی مقابلے 24 ستمبر سے 7 اکتوبر تک چین میں ہوں گے
کھیل شائع 21 جولائ 2023 07:13pm اولمپیئن شہناز شیخ کو پاکستان ہاکی ٹیم کا کنسلٹنٹ مقرر کردیا گیا شہنازشیخ کو دو سال کیلئے قومی ٹیم کی ذمہ داری دی گئی