لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 23 اگست 2022 08:47am کینسر اور مہلک بیماریاں؟ “بےبی پاؤڈر” کی فروخت بند کرنے کا اعلان 'پروڈکٹ میں موجود ایسبیسٹوس کی مبینہ آلودگی کی وجہ سے خواتین کو رحم کی بیماریوں اور کینسر کا سامنا کرنا پڑا'