پاکستان شائع 02 نومبر 2024 10:12pm سینیٹ کے میڈیا ڈائریکٹر اور اہلخانہ کو سرِ راہ لوٹنے کا مقدمہ 24 گھنٹے بعد درج گزشتہ رات اسد مروت نے اسلام آباد کے تھانہ شہزاد ٹاؤن میں اندراج مقدمہ کے لیے درخواست دی تھی