دنیا اپ ڈیٹ 20 جنوری 2024 11:45pm یورپ یوکرین کو توپ کے گولے کیوں فراہم نہیں کر پارہا؟ یورپ بھر میں 14 اقسام کے گولے تیار کیے جارہے ہیں، اسلحہ ساز اداروں پر دباؤ بڑھ گیا