پاکستان شائع 01 فروری 2024 03:20pm اقلیتی نمائندوں کی جانب سے 18 ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواست دائر مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والے رمیز اور انیل نے درخواست دائر کی ہے۔