لائف اسٹائل شائع 13 جنوری 2024 04:04pm ’ اگر آپ نے دوبارہ میری بیوی کی تصویر بنائی تو۔۔۔’ یاسر حسین نے پہلے تومداح کی اس کوشش کو سراہا اور پھر کیس کی دھمکی دے ڈالی۔