پاکستان اپ ڈیٹ 30 اکتوبر 2023 09:49pm عدالت نے پی ٹی آئی رہنما ارسلان تاج کو اشتہاری قرار دے دیا سابق رکن سندھ اسمبلی پر کار سرکار میں مداخلت اور عوام کو ملکی اداروں کیخلاف اکسانے کا الزام