پاکستان شائع 24 فروری 2025 07:34pm آذر بائیجان سے 2 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری پر اتفاق ہوا ہے، وزیراعظم معاہدوں کو ایک ماہ میں حتمی شکل دیں گے، تعاون پر آذر بائیجان کے شکر گزار ہیں، باکو میں بزنس فورم سے خطاب